52

ایران کے سابقہ صدر محمود احمدینجاد پر قاتلانہ حملہ

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)آج ایران کے سابقہ صدر محمود احمدینجاد پر اسرائیلی موساد کے ایجنٹس نے قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن انکی جس گاڑی میں ڈیوائس لگائے گئے تھے، انہوں نے آخری وقت میں گاڑی تبدیل کر لی جس کی وجہ سے وہ الحمداللہ مخفوظ ہیں غیر ملکی میڈیا سے احمدی نے بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر چلنے والی اپنی ہلاکت کی تردید کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں