تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایران کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ، تل ابیب میں خوف و ہراس پھیل گیا-ایران کے حملے کے بعد موساد کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھرک اٹھی جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے گہرے بادل اُٹھتے دیکھے گئے۔ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے جوابی حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیل کے صدر نے زیر زمین شیلٹر میں پناہ لے لی۔
49


