کراچی(ایچ آراین دبلیو)سمندرمیں نہانےپر دوماہ 4روزکےلیےدفعہ 144نافذ کردی گئی-سمندرکےکسی بھی پکنک پوائنٹ پرنہانےپرپابندی ہوگی-سمندرمیں اونچی اورتیزلہروں کےپیش نظرپابندی عائدکی گئی ہے-پابندی کااطلاع 20اگست تک برقراررہےگا-پابندی کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف قانونی کارروائی ہوگی-
50


