کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،محکمہ موسمیات نے شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے-محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا-گرمی کی موجودہ لہر آج مذید جاری رہے گی-آئندہ روز سے موسم میں بہتری آنا شروع ہوگی-زیادہ نمی والے علاقوں بلخصوص ساحلی علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری محسوس کیا جارہا ہے-
50


