اسرائیل(ایچ آراین دبلیو)آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے علاقوں پر گرنے لگے-ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے دفاعی نظام “آئرن ڈوم” کو ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی میزائل اپنے ہی علاقوں پر گرنے لگے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آئرن ڈوم میں تکنیکی مداخلت کے بعد دفاعی میزائلوں کا رخ پلٹ گیا، جس سے تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں دھماکے ہوئے۔تل ابیب سے فائر کیے گئے میزائل فضا میں بلند ہونے کے بعد واپس زمین کی طرف آتے ہیں-


