کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)طیارے کے نوزوہیل میں آگ ٹیکسی کے دوران لگی ہے، پائلٹ نے ٹیک آف روک دیا اور طیارے کو فوری طور پر واپس لایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کو ملتوی کرکے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے-
40