کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ہذا کی حدود میں اسد ولد غیاث نامی شخص کی کیش رقم ایک لاکھ روپے KDAچورنگی بلاک نارتھ ناظم آباد کراچی پر گر گئے جس نے تھانہ نارتھ ناظم آباد کی پولیس کو رپورٹ درج کرائی SHO تھانہ نارتھ ناظم آباد نے شاهین فورس کے ساتھ ملکر رقم کی تلاش کی تو بمقام KDAچورنگی پہنچے تو اس رقم کے لئے کچھ نشئی آپس میں لڑائی جھگڑا کر رہے تھے پولیس نے فوری طور پر رقم اپنے قبضے میں لیتے ہوئے اصل مالک اسد کے حوالے کی گئی ۔جس پر اسد نامی شخص تھانے پر آکر SHO نارتھ اور نارتھ ناظم آباد پولیس کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔
49


