52

یورپ سمیت عالمی برادری کوبھارت کی جانب سے یکطرفہ معطلی عمل کا نوٹس لینا چاہئے

سٹراس برگ(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد نے کہاہے کہ کہ یورپ سمیت عالمی برادری کو بھارت کی جانب سے سندھ طاس جیسے بین الاقوامی معاہدے کی یکطرفہ معطلی اور من مانی پر مبنی طرز عمل کا نوٹس لینا چاہئے۔

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد نے سٹراس برگ میں ممبر یورپین پارلیمنٹ اور یورپین پیپلز پارٹی( EPP) کے مشیر برائے خارجہ پالیسی ،مائیکل گہلر(Michael Gahler) کے ساتھ ملاقات کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں