ایم پی پی کے تحت کل جعفر ایکسپریس سانحہ کے دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم پی پی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر اتوار 16مارچ 9بجے شب افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور جعفر ایکسپریس سانحہ کے دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا

کراچی (ایم پی پی میڈیا سیل) ایم پی پی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر اتوار 16مارچ 9بجے شب افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور جعفر ایکسپریس سانحہ کے دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا۔ جس میں مرکزی رہنماؤں کے علاوہ محنت کشوں اور ایم پی پی کی لیبر ونگ و کارکنان وعوام کی ز بڑی تعداد شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں