ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ ختم،10 بیلسٹک میزائل داغے گئے

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی حملہ محدود رہا، تقریباً 10 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔حملے میں اسرائیل کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کسی ایرانی میزائل نے اسرائیلی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا۔البتہ ایک اسرائیلی انٹرسیپٹر میزائل تل ابیب پر گر کر تباہ ہوگیا۔ماہرین کے مطابق یہ حملہ علامتی نوعیت کا اور محدود تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں