48

لبنان میں شادی کےدوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر، لوگوں کا خوشی کا اظہار

بیروت(ایچ آراین ڈبلیو)لبنان میں ایک شادی کے دوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر لوگوں نے موبائل کیمرے میں ریکارڈ کیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہے جس میں اسرائیلی بارڈر کے قریب واقع لبنا_نی شہر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران اسرائیل کی جانب جاتے ایر_انی میزائلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں