بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)شہرپونےمیں دریا پر بنا پُل گرنے سے 6 افراد ہلاک، 32 زخمی جبکہ 25 افراد کے دریا میں بہہ گئے۔بھارت میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے پونے میں کنڈ مالا گاؤں کے پل کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے-
52


