57

ایران میں پھنسے پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ تہران سے روانہ

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیل اور ایران کی جنگ کے باعث پاکستانی ایران میں پھنس گئے تاہم اب پاکستانی طلبا کو لےکر 6 بسیں تفتان بارڈر کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔تفتان بارڈر پر آج شام 4 بجے کے بعد بھی راہداری ملے گی۔ اتوار کو 180 پاکستانیوں نے باڈر کراس کیا۔ واپس آنے والوں میں 168 زائرین، 12 تاجر شامل ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں