49

وزیراعلیٰ سندھ کا باکسرعالیہ سومروکےلیےدبئی ٹورنامنٹ کااسپانسرشپ اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا باکسر عالیہ سومرو کے لیے دبئی ٹورنامنٹ کا اسپانسر شپ اعلان کردیا-عالیہ سومرو بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ میں بھارتی حریف کے خلاف میدان میں اتریں گی-وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے عالیہ سومرو کو 47 لاکھ روپے کا مالی تعاون فراہم کردیا-

سندھ حکومت خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کے لیے پُرعزم ہے-ارکان اسمبلی یوسف بلوچ، ایم پی اے شازیہ کریم اور اسد گبول نے چیک عالیہ سومرو کو دیا-وزیراعلیٰ سندھ کا تعاون میرے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ ہے-سندھ کی باصلاحیت بیٹی دنیا کے مقابلے کے لیے تیار ہے-وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی باکسر عالیہ سومرو کے لیے کامیابی کی دعا کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں