ایران(ایچ آراین ڈبلیو)تہران پر دجالی حملوں میں پاسدا۔رانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی اور انکے نائب جاں بحق ہوگیا- دجالی حکومت کے حملوں میں پاسدا۔رانِ انقلاب کے اعلیٰ افسران جاں بحق ہوگئے۔
ایرانی پاسدا۔ران انقلاب کےمطابق اتوارکوتہران پراسرائیل کےحملوں کےنتیجےمیں انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی اوران کےنائب جنرل حسن محقق جاں بحق ہوگئے۔
اس کے علاوہ جنرل محسن باقری بھی دجالی حملے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ جنرل کاظمی کو 2022 میں ایر_انی سپاہ_پاسدا۔ران کا انٹیلی جنس چیف مقرر کیا گیا تھا۔


