49

مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی فضائی حدود بند ش کا معاملہ ، مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز شمالی امریکہ ،مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں

ائرلائنز مغربی پاکستان سے گزر کر مغرب میں افغانستان ،ترکمانستان، بحیرہ کیسپین، آذربائیجان اور ترکی کے بعد آگے جا رپی ہیں

جنگ کے باعث ایران، عراق، شام، اردن اور اسرائیل کی فضائی حدود بدستور بند ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں