41

ہاکس بے منوڑہ روڈ ہٹ نمبر این 40 کے قریب 03 افراد ڈوب گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ہاکس بے منوڑہ روڈ ہٹ نمبر این 40 کے قریب 03 افراد ڈوب گئے جن میں سے 01 لاش نکال لی گئی 01 بیہوشی کی حالت میں جناح اسپتال منتقل ایدھی بحری خدمات کی ٹیم جائے وقوعہ پر موجود ریسکیو آپریشن جاری ہے جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی تھانے منتقل کر دی گئی، علی حسن ولد علی 25 سالہ ہلاک ہو گیا جبکہ فرحان ولد کامران (بیہوش) ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں