سرجانی ٹاؤن میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس کا ایکشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے پانچ نمبر سے ٹارگٹ کلنگ، لینڈ گر یبنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم (لندن) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم محمد نور الدین عرف عرشی عرف بابا کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم لانڈھی اور کورنگی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، لینڈ گریبنگ اوربھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ملزم پر سال 2019تک مختلف قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے جبکہ سال 2021میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی ایف آئی آرز درج ہیں۔ ملزم متعد دبار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں