اترکھنڈ (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں ہوائی جہاز کے بعد ہیلی کاپٹر بھی گرگر تباہ، 7 افراد ہلاک، ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں شمالی بھارت کے صوبے اتراکھنڈ میں پیش آیا
حادثہ ضلع چمولی کے ایک دور دراز علاقے میں پیش آیا جب ہیلی کاپٹر زمین سے ٹکرا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 7 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔


