49

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد حیفہ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے 3 کروز میزائل، 10 ڈرونز اور درجنوں چھوٹے ڈرونز تباہ کردیے

ایران نے اسرائیل پر نیا حملہ کردیا جس کے بعد کئی اسرائیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفہ شہر میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 10 اس را_ئیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ایران نے اسرائیل پر 100 میزائل داغ دیے، جب کہ ہائیپر سانک اور بیلسٹک میزائلوں کے ٹکرانے پر اسرائیلی شہر حیفہ میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

ٹائمز آف اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں