اگلے چند گھنٹوں میں ایران کے دارالحکومت پر حملے کیلئے طیارے تیارہیں،اسرائیلی فوج

اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)اگلے چند گھنٹوں میں ایران کے دارالحکومت پر شدید حملہ کرنے کے لیے ہمارے طیارے تیار ہیں-اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیارے تہران میں اہداف پر حملے دوبارہ شروع کرنے کےلیے تیار ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید حملے آئندہ گھنٹوں میں متوقع ہیں، یہ حملے ایران کی جانب سے جاری خطرات کے ردعمل میں کیے جا رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج آپریشنل منصوبوں کے مطابق پیش قدمی کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں