49

اسرائیل کا تہران میں حملہ،20 بچوں سمیت 60 ایرانی شہید ہوگئے

اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)ایئرفورس کو مکمل آزادی دیدی، تہران میں حملہ، 20 بچوں سمیت 60 ایرانی شہید ہوگئے-ایران کے اصفہان نیوکلیئر سائٹ پر حملہ کر کے اہم تنصیبات اور لیبارٹریز کو تباہ کر دیا، مزید 2 ایرانی جنرلز کو بھی مار دیا، تہران تک جانے کا راستہ صاف ہوگیا، اسرائیل نے تہران کو ’راکھ‘ میں بدلنے کی دھمکی دے دی-

اپنا تبصرہ بھیجیں