49

اسرائیل پرحملے جاری رہیں گے،امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایاجائیگا،ایرانی فوج

ایران(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اہداف کو وسعت دی جائے گی-خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا-ایران کا اسرائیل پر حملے روکنے میں مدد کرنے والے ممالک کو انتباہ دیدیا-اسرائیل پر حملے روکنے میں مدد کی تو امریکی، برطانوی و فرانسیسی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے-کوئی بھی ملک اسرائیل پر ایرانی حملوں کو روکے گا تو اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں