44

نقشے کے برخلاف غیرقانونی تعمیرات حاضرہے،لاکھوں روپے رشوت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر سینٹرل آپ کی خدمت میں غیر قانونی تعمیرات حاضر ہے، نقشہ کے بر خلاف ، قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بلڈر اور آپ کے ادارے کے افسر مل کے غیر قانونی پورشن لاکھوں روپے رشوت کے عوض تیزی کے ساتھ غیر قانونی پورشن کی فنشنگ کر رہا ہے جب کے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ افسران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

تعمیر غیر قانونی
بجلی غیر قانونی
گیس غیر قانونی
پانی غیر قانونی
A-518 BLoCK.J
A-557 BloCK.J
B-128 Block.J

آپ سے التماس ہے کہ فلفور قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان پلاٹس
کو چیک کرے اور مکمل مسمار کرکے ادارے کی رٹ بحال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں