43

آج کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صبح کے نو بج کر 53 منٹ پر، کراچی کے مختلف علاقوں شیر پاؤ کالونی، فیوچر کالونی، مجید کالونی اور قائد آباد میں ایک زوردار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں