41

سول ایوی ایشن اتھارٹی سے باقاعدہ پروازوں کا لائسنس جاری کر دیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی سے تعلق رکھنے والی نئی نجی ایئرلائن “ایئر کراچی” کو سول ایوی ایشن اتھارٹی سے باقاعدہ پروازوں کا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ ایئرلائن کی قیادت کاروباری شخصیات کر رہی ہیں اور اس کا ماڈل سیالکوٹ کی کامیاب ایئرلائن “ایئر سیال” سے متاثر ہے۔ ابتداء میں تین طیارے شامل کیے جائیں گے، اور ایک سال بعد بین الاقوامی پروازیں بھی شروع کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں