44

ایران میں اسرائیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوری جوابی کارروائی کا مطالبہ

ایران(ایچ آراین ڈبلیو)مختلف شہروں میں اسرائیلی حملوں کےخلاف عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پرنکل آئے۔دارالحکومت تہران میں اسرائیل مخالف احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی، احتجاج میں شریک مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اس را_ئیل مخالف نعرے درج تھے۔اس موقع پر مظاہرین نے حکومت سے اس را_ئیل کو فوری اور بے رحمانہ جواب دینے کا مطالبہ کیا۔

ایران کے شہر قم میں بھی نماز جمعہ کے بعد شہریوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس را_ئیل کو فیصلہ کن جواب ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں