تہران کے قریب دھماکوں کی آوازیں، صوبہ البرز میں دھواں اٹھتا دیکھا گیا

تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق، تہران کے مغرب میں واقع البرز صوبے سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں جبکہ علاقے میں دھوئیں کے بادل بھی دیکھے گئے ہیں۔

ابھی تک ایرانی حکام کی جانب سے ان دھماکوں کی نوعیت یا ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اسرائیل اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے، اور خطے میں بھرپور فوجی کارروائیوں کا سلسلہ چل رہا ہے۔ مستقبلوں کی مزید خبروں کے لیے پاک نیوز نیٹورک کو لائک اور فالو کر کے شیئر ضرور کریں-

اپنا تبصرہ بھیجیں