ڈی آئی جی ایسٹ کا ایس ایس پی ملیرکے ہمراہ شاہراہ بھٹوکا دورہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ایسٹ عثمان غنی صدیقی نے ایس ایس پی ملیرکہ ہمراہ شاہراہ بھٹو کا دورہ کیا۔ڈی آئی جی ایسٹ زون نے مورخہ 14 جون 2025 کو ہونے والے شاہراہ بھٹو کے افتتاح کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی نے ایس ایس پی ملیر کو شاہراہ بھٹو کے افتتاح کے موقع پر حفاظتی اقدامات اور فول پروف سیکیورٹی پلان کے مطابق عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں