اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس سروس سے مستعفی ہونے والے PSP أفیسر عمران کشور کو اسلام آباد طلب کرلیا گیا
عمران کشور پیر کے روز وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
عمران کشور نے Promotion نہ ھونے پر 13 مارچ کواحتجاجا استعفی دیا تھا