36

سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار،اسلحہ بارود برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتارہوگیا-را کا ایجنٹ گرفتار، بڑی مقدار میں اسلحہ و بارود برآمدکرلئے- را کا ایجنٹ بھارتی اسلحہ اور بارودی مواد کے ساتھ پکڑا گیا۔واضح رہے کہ را کا ایجنٹ 222 بور رائفل، 12 بور، اور 972 گولیاں سمیت گرفتارہوگیا ہے- بھارتی اسلحہ کراچی میں دہشتگردی کے لیے چھپایا گیا تھا- خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کی گئی- گرفتار ملزم کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں