48

کراچی،تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورزکانشے کا ٹیسٹ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا نشےکا ٹیسٹ،شیر شاہ روڈ پر ٹریفک پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی-میڈیکل کا عملہ بھی ٹریفک پولیس کے ساتھ آپریشن میں شریک ہے-پہلی لین پرچلنےوالی ہیوی گاڑیوں کوروکا جارہا ہے-ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بلڈ سیمپل حاصل کیے جا رہے ہیں-خون کے سیمپل لیبارٹری بھجوائے جائیں گے-ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا جائے گا –

اپنا تبصرہ بھیجیں