لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد، شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، گھر کے صحن میں بیٹھی ہوئی تھی اور اسی دوران میرا خاوند نوید حسین گھر آیا ،متن کے مطابق خاوند نے آتےساتھ ہی گالم گلوچ ہوگیا خاوندقریب پڑی ہوئی اینٹ اٹھاکرچہرےپرماردی، اینٹ لگنے سے چہرے کی بائیں سائیڈ اور ناک پر شدید چوٹ آئی، خاوند اکثر اوقات مجھ سے لڑائی جھگڑا کرتا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خطرناک شوہر گرفتار کر لیا جائے گا،


