ڈسکہ(ایچ آراین ڈبلیو)منڈیکی گورائیہ کے نزدیک ماں اور بیٹا کو قتل کر دیا گیا سعد عارف ہے اور رخسانہ عارف قلعہ احمد آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔پولیس کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ قراردیدیا-
ماں اور بیٹا نارووال عدالت میں پیشی سے موٹر سائیکل پر واپس آرہے تھے کہ مخالفین نے ان پر فائرنگ کردی-


