کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے افسران و ملازمان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد و انعامات کا سلسلہ جاری ہے-
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے بہترین انٹروگیشن اور اس کے نتیجے میں ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری سرفراز راجپوت کو بھی تعریفی سند CC-III و کیش انعام دیا-ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ایس ایچ او تھانہ خواجہ اجمیر نگری کو ان کی بہترین کارکردگی پر سراہا-


