50

آفاق احمد ودیگرکیخلاف اشتعال انگیزی،ڈمپرجلانے کا مقدمہ دائر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مہاجر قومی موومٹ کے چئیرمین آفاق احمد و دیگر کے خلاف اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کا مقدمہ دائر-آفاق احمد سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی-عدالت نے آفاق احمد و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے اگلی تاریخ مقرر کردی-عدالت نے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کردی-آفاق احمد و دیگر پر 21 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی-آفاق احمد نے آڈیو میسج کے ذریعے کارکنان کو اکسانے کی کوشش کی-

آفاق احمد کی ایما پر کنٹینر نذر آتش ہوا-کنٹینر سے چینی کی بوریاں بھی چوری ہوئیں-ملزمان نے تسلیم کیا کہ کنٹینر جلانے کا حکم آفاق احمد نے دیا تھا-آفاق احمد و دیگر ملزمان کے خلاف لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہے-آفاق احمد مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں