خاتون کوشوہرکے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کے بھائی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

‏حافظ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم اکرام کے بھائی نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا-پولیس کی جانب سے ملزم اکرام کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا خدشہ ہے۔خاور منصب، خاور فیاض اور لئیق کو پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔پولیس کو ملزم اکرام کو پیش کرنے کا حکم دیا جائے، اکرم کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کو بھی روکنے کا حکم دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں