کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک کالونی جہاں آباد میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو مکمل طور پر گھیرے رکھا ، ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے بتایا کہ : آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ بھی کی ، پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6ملزمان کو گرفتار کیا، سرچ آپریشن کے دوران 10 کلو سے زائد منشیات ، 24 شراب کی بوتلیں برآمد ، سرچنگ کے دوران ایک رائفل، 6 پستول اور متعدد گولیاں بھی برآمد ، آپریشن کے دوران 2گاڑیاں ،8موٹرسائیکلیں اور 14 چیچز بھی برآمد کیے گئے، آپریشن منشیات فروشوں اور گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا پکڑے جانے والے ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے،


