45

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے،ریکٹراسکیل شدت 4.7 ریکارڈ

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا-زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا جبکہ گہرائی 211 کلو میٹر تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں