کل سے سرکاری کوارٹرزمیں بھی کنڈے کیخلاف آپریشن ہوگا،مونس علوی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جب تک بقایاجات کلیئرنہیں ہونگے سرکاری کواٹرزمیں لوڈ شیڈنگ ہوتی رہے گی سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ کل سے سرکاری کواٹرزمیں بھی کنڈے کے خلاف آپریشن کرنے جارہے ہیں-اپ کو محاورنآ بات کہہ رہا ہوں اپ برا نہیں مانیے گا پولیس والو نےکےالیکٹرک کو بھی عوام سمجھ لیا ھے بس ڈراؤ اور کام چلاؤ لیکن میرے ہوتے ہوئے کےالیکٹرک کبھی دباؤ میں نی آئے گی علوی کی بات پر شرکاء کے قہقے چھٹ گئے-

آپ نےدولیٹرلکھےمجھے مصول ہوئے مصروفیات کی وجہ سے جواب نہ دے سکا آئی جی سندھ کا علوی کوجواب-آپ فہرستیں دےجو بل ادا نہیں کرے گا اس کا الاٹمنٹ آڈر کینسل کرے گے-آئی جی سندھ کےمطابق فہرستیں تیارہیں میِں خود بھی ان کے خلاف مقدمات درج کرواؤنگا-سندھ کابینہ کےسات ارکان کی بجلی کاٹ چکا ہودباؤکےباوجودایسا نہ ہوسرکاری کواٹرزکی بھی بجلی کاٹ دو-میں نےزندگی میں بڑے احتجاج دیکھے ہے کچھ گھنٹے بجلی بند ہو اپ کے لوگ میرے عملے کو آکر حراساں کرتے ہیں گالیا دیتے ہیں-

تھانے کا ایس ایچ او عملے کو کہتا ہے بجلی بحال کردو ورنہ حالات بے قابو ہوجائیں گے حالات بے قابو ہوتے ہیں توہوجائیں میراکام شہر کی سیکورٹی نہیں جوہے وہ کررہا ہوں-آپریشن کرنا آپ کا حق ہے اپ قانون کے دائرے میں رہ کرآپریشن کرسکتے ہے-آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایڈمن کو سی ای او کےالیکٹرک کی فراہم کردہ لسٹوں کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت دیدی-اپ نے کوئی شوکاز نوٹس نہیں جاری کرنا جو بل ادا نہی کرتا اس کا مکان خالی کروائے-بلنگ کے مسائل شروع سے ہی ہے اگر کسی پر ہزارو یا لاکھو کا بل ہے وہ کس طرح ادا کرے گا -ہم بقایاجات رقم کی ادھی قیمت بھی نہی لیتے مہینے والی قسط کردیتے ہیں یکن اس کے باوجود بلنگ نہیں سی ای او کےالیکٹرک کا جواب- اگر ایسی بات ہے تو دیکھ لیتے ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں