48

فیروزوالہ رچنا ٹاؤن علامہ غیر بن گیا پچھلے ایک گھنٹے سے مسلسل فائرنگ

شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)فیروزوالہ تھانہ کے علاقے رچنا ٹاؤن میں دو گروپوں میں فائرنگ شروع جدید اسلحہ استعمال ہورہا ہے-

رچنا ٹاؤن فیروزوالہ میں پچھلے کئی عرصہ سے رانا گروپ اور پتھان گروپ میں دشمنی چل رہی ھے جس کی وجہ سے روانہ کی بنیاد پر ساری ساری رات گلیوں میں فائرنگ ہوتی ھے پولیس مکمل خاموش

ڈی پی او شیخوپورہ اس کاروائی سے مکمل بے خبر امن و امان کی صورتحال خراب علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا-آئی جی پنجاب تھانہ فیروزوالہ کے ایس ایچ او کے خلاف نوٹس لیں اور رچنا ٹاؤن فیروزوالہ کو علاقہ غیر بننے سے بچایا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں