کراچی(اہچ آراین ڈبلیو)کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب گھر کے پانی کے ٹینک میں صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 04 افراد جاں بحق و 01 شخص کی حالت غیرہوگئی ہے-جاں بحق و حالت غیر ہونے والے افراد میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ کے مطابق جاں بحق و حالت غیر ہونے والے افراد کی شناخت ہوئی ہے-
1- ثوبان ولد نامعلوم عمر 26سال (جاں بحق)
2- نوید ولد سخی محمد عمر 30سال (جاں بحق)
3- شہزاد ولد رمضان عمر 29سال (جاں بحق)
4- سنیل ولد لیاقت عمر 25سال (جاں بحق)
5- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 26سال (حالت غیر)۔
36


