کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ سالڈ ویسٹ کو ٹاؤنز کے ماتحت کیا جائے-سندھ سالڈ ویسٹ ٹھیکیداروں کے بجائے منتخب ٹاؤن چیئرمینوں کے ماتحت کیا جائے-جب کام ٹاؤن چیئرمین کو ہی کرنا ہے تو وسائل و اختیار بھی ٹاؤنز کو دیے جائیں-
جماعت اسلامی کے ٹاؤن اور یوسی چیئرمین فیلڈ میں نہ ہوتے تو شہر میں آلائشوں کے ڈھیر لگے ہوتے-ٹاؤن و یوسی چیئرمین فیلڈ میں نہ ہوتے تو شہر آلائشوں کے ڈھیر میں بدل جاتا-
ہمارے 9 ٹاؤنز نے محدود اختیارات اور کم وسائل میں اعلیٰ کارکردگی کی مثال قائم کی-جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز نے کم وسائل میں اعلیٰ کارکردگی دکھائی-محدود اختیارات کے باوجود ہم نے صفائی کا نظام بہتر بنایا-
جماعت اسلامی کے نمائندے عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے-عیدالاضحی کے موقع پر نمایاں کارکردگی پر جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں-


