کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی صدرِ امورِ حرمین شریفین و چیف امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس سے پرخلوص ملاقات ہوئی-ملاقات میں اُمتِ مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی ترقی، اور عالمی امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں-شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے گورنر سندھ کو قرآنِ مجید کا مقدس نسخہ بطورِ حدیہ پیش کیا-
39


