کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کے وعدے اور دعوے جھوٹے گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ کے الیکٹرک کے ہاتھوں یرغمال شہر کراچی کے بیشتر علاقوں میں عید کے تیسرے روز صبح سے لوڈ شیڈنگ کا اغازہوگیا-کراچی کی عوام بددعا کے علاوہ کچھ کر بھی نہیں سکتی کیونکہ یہاں پر نہ کوئی لیڈر ہے اور نہ ہی حکومتی اداروں کو عوام سے پیار ہے-
53


