ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد فرمان اللہ کو تبدیل کرکے ڈی جی نیب پشاور تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد فرمان اللہ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل نیب پشاور تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر جنرل نیب پشاور وقار احمد چوہان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر نیب سکھر عبدالحفیظ صدیقی کو ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر محمد عمران بٹ کو ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈکوارٹر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں