بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)ریاست منی پور سے ہندوستان فورسز نے کچھ لوگوں کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کیا جس سے ریاست منی پور میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ ریاست منی پور میں انٹرنیٹ پانچ روز کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔۔۔ یاد رہے ریاست منی پور آزادی کی تحریک زوروں پر ہے-
46


