54

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی-پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں