کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیا گئے۔ یکم جون سے اب تک 32 بار شہر میں معمول شدت کے زلزلے کے جھٹکے شہریوں نے محسوس کیے۔ کل سے ان کی شدت میں کمی دیکھی گئی ہے، آج صبح زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 1.8 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
53


