حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) عدیل حسین چانڈیو نے 149 ویں SSP حیدرآباد کا چارج سنبھال لیا
ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو نے 149 ویں SSP حیدرآباد کا چارج سنبھال لیا
ڈاکٹر فرخ علی نے SSP حیدرآباد کا چارج عدیل حسین چانڈیو کو سونپ دیا
پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سابق و موجودہ SSP حیدرآباد کو سلامی پیش کی


